زبور 116:17-19 اردو جیو ورژن (UGV)

17. مَیں تجھے شکرگزاری کی قربانی پیش کر کے تیرا نام پکاروں گا۔

18. مَیں رب کے حضور اُس کی ساری قوم کے سامنے ہی اپنی مَنتیں پوری کروں گا۔

19. مَیں رب کے گھر کی بارگاہوں میں، اے یروشلم تیرے بیچ میں ہی اُنہیں پورا کروں گا۔ رب کی حمد ہو۔

زبور 116