زبور 113:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب کی حمد ہو! اے رب کے خادمو، رب کے نام کی ستائش کرو، رب کے نام کی تعریف کرو۔

2. رب کے نام کی اب سے ابد تک تمجید ہو۔

زبور 113