رومیوں 9:5 اردو جیو ورژن (UGV)

وہی ابراہیم اور یعقوب کی اولاد ہیں اور اُن ہی میں سے جسمانی لحاظ سے مسیح آیا۔ اللہ کی تمجید و تعریف ابد تک ہو جو سب پر حکومت کرتا ہے! آمین۔

رومیوں 9

رومیوں 9:3-11