رومیوں 9:31-33 اردو جیو ورژن (UGV)

31. اِس کے برعکس اسرائیلیوں کو یہ حاصل نہ ہوئی، حالانکہ وہ ایسی شریعت کی تلاش میں رہے جو اُنہیں راست باز ٹھہرائے۔

32. اِس کی کیا وجہ تھی؟ یہ کہ وہ اپنی تمام کوششوں میں ایمان پر انحصار نہیں کرتے تھے بلکہ اپنے نیک اعمال پر۔ اُنہوں نے راہ میں پڑے پتھر سے ٹھوکر کھائی۔

33. یہ بات کلامِ مُقدّس میں لکھی بھی ہے،”دیکھو مَیں صیون میں ایک پتھر رکھ دیتا ہوںجو ٹھوکر کا باعث بنے گا،ایک چٹان جو ٹھیس لگنے کا سبب ہو گی۔لیکن جو اُس پر ایمان لائے گااُسے شرمندہ نہیں کیا جائے گا۔“

رومیوں 9