رومیوں 3:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. تو کیا یہودی ہونے کا یا ختنہ کا کوئی فائدہ ہے؟

2. جی ہاں، ہر طرح کا! اوّل تو یہ کہ اللہ کا کلام اُن کے سپرد کیا گیا ہے۔

رومیوں 3