دانی ایل 2:13 اردو جیو ورژن (UGV)

فرمان صادر ہوا کہ دانش مندوں کو مار ڈالنا ہے۔ چنانچہ دانیال اور اُس کے دوستوں کو بھی تلاش کیا گیا تاکہ اُنہیں سزائے موت دیں۔

دانی ایل 2

دانی ایل 2:3-16