خروج 9:33 اردو جیو ورژن (UGV)

موسیٰ فرعون کو چھوڑ کر شہر سے نکلا۔ اُس نے رب کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھائے تو گرج، اولے اور بارش کا طوفان رُک گیا۔

خروج 9

خروج 9:25-35