خروج 1:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. ذیل میں اُن بیٹوں کے نام ہیں جو اپنے باپ یعقوب اور اپنے خاندانوں سمیت مصر میں آئے تھے:

2. روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ،

3. اِشکار، زبولون، بن یمین،

خروج 1