حزقی ایل 48:20 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ میرے لئے الگ کیا گیا یہ پورا علاقہ مربع شکل کا ہے۔ اُس کی لمبائی اور چوڑائی ساڑھے بارہ بارہ کلو میٹر ہے۔ اِس میں شہر بھی شامل ہے۔

حزقی ایل 48

حزقی ایل 48:11-30-34