حزقی ایل 45:20 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی عمل پہلے مہینے کے ساتویں دن بھی کر تاکہ اُن سب کا کفارہ دیا جائے جنہوں نے غیرارادی طور پر یا بےخبری سے گناہ کیا ہو۔ یوں تم رب کے گھر کا کفارہ دو گے۔

حزقی ایل 45

حزقی ایل 45:14-22