اے آدم زاد، جوج کے خلاف نبوّت کر کے کہہ،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اے مسک اور تُوبل کے اعلیٰ رئیس جوج، اب مَیں تجھ سے نپٹ لوں گا۔