حزقی ایل 27:15 اردو جیو ورژن (UGV)

ددان کے آدمی تیرے ساتھ تجارت کرتے تھے، ہاں متعدد ساحلی علاقے تیرے گاہک تھے۔ اُن کے ساتھ سودابازی کر کے تجھے ہاتھی دانت اور آبنوس کی لکڑی ملتی تھی۔

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:10-19