حزقی ایل 25:5 اردو جیو ورژن (UGV)

ربّہ شہر کو مَیں اونٹوں کی چراگاہ میں بدل دوں گا اور ملکِ عمون کو بھیڑبکریوں کی آرام گاہ بنا دوں گا۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔

حزقی ایل 25

حزقی ایل 25:1-9