حزقی ایل 19:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کی شاخیں اِتنی مضبوط تھیں کہ اُن سے شاہی عصا بن سکتے تھے۔ وہ باقی پودوں سے کہیں زیادہ اونچی تھی بلکہ اُس کی شاخیں دُور دُور تک نظر آتی تھیں۔

حزقی ایل 19

حزقی ایل 19:3-12