حزقی ایل 17:22 اردو جیو ورژن (UGV)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اب مَیں خود دیودار کے درخت کی چوٹی سے نرم و نازک کونپل توڑ کر اُسے ایک بلند و بالا پہاڑ پر لگا دوں گا۔

حزقی ایل 17

حزقی ایل 17:16-24