ایوب 6:14-16 اردو جیو ورژن (UGV)

14. جو اپنے دوست پر مہربانی کرنے سے انکار کرے وہ اللہ کا خوف ترک کرتا ہے۔

15. میرے بھائیوں نے وادی کی اُن ندیوں جیسی بےوفائی کی ہے جو برسات کے موسم میں اپنے کناروں سے باہر آ جاتی ہیں۔

16. اُس وقت وہ برف سے بھر کر گدلی ہو جاتی ہیں،

ایوب 6