ایوب 37:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. یہ سوچ کر میرا دل لرز کر اپنی جگہ سے اُچھل پڑتا ہے۔

2. سنیں اور اُس کی غضب ناک آواز پر غور کریں، اُس غُراتی آواز پر جو اُس کے منہ سے نکلتی ہے۔

3. آسمان تلے ہر مقام پر بلکہ زمین کی انتہا تک وہ اپنی بجلی چمکنے دیتا ہے۔

ایوب 37