ایوب 32:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اور جواب میں کہا،”مَیں کم عمر ہوں جبکہ آپ سب عمر رسیدہ ہیں، اِس لئے مَیں کچھ شرمیلا تھا، مَیں آپ کو اپنی رائے بتانے سے ڈرتا تھا۔

ایوب 32

ایوب 32:1-8