ایوب 31:24 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا مَیں نے سونے پر اپنا پورا بھروسا رکھا یا خالص سونے سے کہا، ’تجھ پر ہی میرا اعتماد ہے‘؟ ہرگز نہیں!

ایوب 31

ایوب 31:16-33