ایوب 30:23 اردو جیو ورژن (UGV)

ہاں، اب مَیں جانتا ہوں کہ تُو مجھے موت کے حوالے کرے گا، اُس گھر میں پہنچائے گا جہاں ایک دن تمام جاندار جمع ہو جاتے ہیں۔

ایوب 30

ایوب 30:20-29