ایوب 27:8 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اُس وقت شریر کی کیا اُمید رہے گی جب اُسے اِس زندگی سے منقطع کیا جائے گا، جب اللہ اُس کی جان اُس سے طلب کرے گا؟

ایوب 27

ایوب 27:1-15