ایوب 25:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. پھر بِلدد سوخی نے جواب دے کر کہا،

2. ”اللہ کی حکومت دہشت ناک ہے۔ وہی اپنی بلندیوں پر سلامتی قائم رکھتا ہے۔

3. کیا کوئی اُس کے دستوں کی تعداد گن سکتا ہے؟ اُس کا نور کس پر نہیں چمکتا؟

ایوب 25