ایوب 12:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. ایوب نے جواب دے کر کہا،

2. ”لگتا ہے کہ تم ہی واحد دانش مند ہو، کہ حکمت تمہارے ساتھ ہی مر جائے گی۔

3. لیکن مجھے سمجھ ہے، اِس ناتے سے مَیں تم سے ادنیٰ نہیں ہوں۔ ویسے بھی کون ایسی باتیں نہیں جانتا؟

ایوب 12