اِفسیوں 6:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. بچو، خداوند میں اپنے ماں باپ کے تابع رہیں، کیونکہ یہی راست بازی کا تقاضا ہے۔

2. کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”اپنے باپ اور اپنی ماں کی عزت کرنا۔“ یہ پہلا حکم ہے جس کے ساتھ ایک وعدہ بھی کیا گیا ہے،

3. ”پھر تُو خوش حال اور زمین پر دیر تک جیتا رہے گا۔“

اِفسیوں 6