اِفسیوں 5:7-10 اردو جیو ورژن (UGV)

7. چنانچہ اُن میں شریک نہ ہو جائیں جو یہ کرتے ہیں۔

8. کیونکہ پہلے آپ تاریکی تھے، لیکن اب آپ خداوند میں روشنی ہیں۔ روشنی کے فرزند کی طرح زندگی گزاریں،

9. کیونکہ روشنی کا پھل ہر طرح کی بھلائی، راست بازی اور سچائی ہے۔

10. اور معلوم کرتے رہیں کہ خداوند کو کیا کچھ پسند ہے۔

اِفسیوں 5