اَمثال 8:34-36 اردو جیو ورژن (UGV)

34. مبارک ہے وہ جو میری سنے، جو روز بہ روز میرے دروازے پر چوکس کھڑا رہے، روزانہ میری چوکھٹ پر حاضر رہے۔

35. کیونکہ جو مجھے پائے وہ زندگی اور رب کی منظوری پاتا ہے۔

36. لیکن جو مجھے پانے سے قاصر رہے وہ اپنی جان پر ظلم کرتا ہے، جو بھی مجھ سے نفرت کرے اُسے موت پیاری ہے۔“

اَمثال 8