اَمثال 17:19 اردو جیو ورژن (UGV)

جو لڑائی جھگڑے سے محبت رکھے وہ گناہ سے محبت رکھتا ہے، جو اپنا دروازہ حد سے زیادہ بڑا بنائے وہ تباہی کو داخل ہونے کی دعوت دیتا ہے۔

اَمثال 17

اَمثال 17:10-20