اَمثال 10:5 اردو جیو ورژن (UGV)

جو گرمیوں میں فصل جمع کرتا ہے وہ دانش مند بیٹا ہے جبکہ جو فصل کی کٹائی کے وقت سویا رہتا ہے وہ والدین کے لئے شرم کا باعث ہے۔

اَمثال 10

اَمثال 10:1-6