استثنا 9:15 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں مُڑ کر پہاڑ سے اُترا جو اب تک بھڑک رہا تھا۔ میرے ہاتھوں میں عہد کی دونوں تختیاں تھیں۔

استثنا 9

استثنا 9:13-25