استثنا 31:1-10-11 اردو جیو ورژن (UGV)

1. موسیٰ نے جا کر تمام اسرائیلیوں سے مزید کہا،

10-11. ”ہر سات سال کے بعد اِس شریعت کی تلاوت کرنا، یعنی بحالی کے سال میں جب تمام قرض منسوخ کئے جاتے ہیں۔ تلاوت اُس وقت کرنا ہے جب اسرائیلی جھونپڑیوں کی عید کے لئے رب اپنے خدا کے سامنے اُس جگہ حاضر ہوں گے جو وہ مقدِس کے لئے چنے گا۔

استثنا 31