استثنا 18:10 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرے درمیان کوئی بھی اپنے بیٹے یا بیٹی کو قربانی کے طور پر نہ جلائے۔ نہ کوئی غیب دانی کرے، نہ فال یا شگون نکالے یا جادوگری کرے۔

استثنا 18

استثنا 18:2-12