احبار 23:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب نے موسیٰ سے کہا،

2. ”اسرائیلیوں کو بتانا کہ یہ میری، رب کی عیدیں ہیں جن پر تمہیں لوگوں کو مُقدّس اجتماع کے لئے جمع کرنا ہے۔

احبار 23