۳-یُوحنّا 1:13-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. مُجھے لِکھنا تو تُجھ کو بُہت کُچھ تھا مگر سیاہی اور قلم سے تُجھے لِکھنا نہیں چاہتا۔

14. بلکہ تُجھ سے جلد مِلنے کی اُمّید رکھتا ہُوں اُس وقت ہم رُوبرُو بات چِیت کریں گے۔

15. تُجھے اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے ۔یہاں کے دوست تُجھے سلام کہتے ہیں ۔ تُو وہاں کے دوستوں سے نام بہ نام سلام کہہ۔

۳-یُوحنّا 1