۲-یُوحنّا 1:11-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. کیونکہ جو کوئی اَیسے شخص کو سلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شرِیک ہوتا ہے۔

12. مُجھے بُہت سی باتیں تُم کو لِکھنا ہے مگر کاغذ اور سِیاہی سے لِکھنا نہیں چاہتا بلکہ تُمہارے پاس آنے اور رُوبرُو بات چِیت کرنے کی اُمّید رکھتا ہُوں تاکہ تُمہاری خُوشی کامِل ہو۔

13. تیری برگُزِیدہ بہن کے لڑکے تُجھے سلام کہتے ہیں۔

۲-یُوحنّا 1