۲-کُرِنتھِیوں 6:16 Urdu Bible Revised Version (URD)
اور خُدا کے مَقدِس کو بُتوں سے کیا مُناسبت ہے؟ کیونکہ ہم زِندہ خُدا کا مَقدِس ہیں ۔ چُنانچہ خُدا نے فرمایا ہے کہمَیں اُن میں بسُوں گا اور اُن میں چلُوں پِھرُوں گااور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گااور وہ میری اُمّت ہوں گے۔