34. الیفلط بِن احسبی معکاتی کا بیٹا الی عا م بِن اخِیُتفل جلونی۔
35. کِرمِلی حصرو ۔ اربی فعری۔
36. ضوباہ کے ناتن کا بیٹا اِجال ۔ جدی با نی۔
37. عمُّونی صِلق ۔ بیروتی نحری ۔ ضرو یاہ کے بیٹے یُوآب کے سِلح بردار۔
38. اِتری عیرا ۔ اِتری جرِیب۔
39. اور حِتّی اورِیّاہ ۔ یہ سب سَینتِیس تھے۔