۲-سموئیل 22:3-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. خُدا میری چٹان ہے ۔ مَیں اُسی پر بھروسارکُھّوں گا۔وُہی میری سِپر اور میری نجات کا سِینگ ہے ۔ میرا اُونچابُرج اور میری پناہ ہے۔میرے نجات دینے والے! تُو ہی مُجھے ظُلم سے بچاتاہے۔

4. مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائِق ہے پُکارُوںگا ۔یُوں مَیں اپنے دُشمنوں سے بچایا جاؤُں گا۔

5. کیونکہ مَوت کی مَوجوں نے مُجھے گھیرا۔بیدِینی کے سَیلابوں نے مُجھے ڈرایا۔

۲-سموئیل 22