اَے اِسرا ئیل کی بیٹِیو! ساؤُل پر رو۔جِس نے تُم کو نفِیس نفِیس ارغوانی لِباس پہنائے اور سونے کے زیوروں سے تُمہاری پوشاک کو آراستہکِیا۔