۲-سلاطِین 6:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

بادشاہ نے اُس عَورت کی باتیں سُن کر اپنے کپڑے پھاڑے ۔ اُس وقت وہ دِیوار پر چلا جاتا تھا اور لوگوں نے دیکھا کہ اندروار اُس کے تن پر ٹاٹ ہے۔

۲-سلاطِین 6

۲-سلاطِین 6:26-33