۲-سلاطِین 17:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ یہُودا ہ آخز کے بارھویں برس سے اَیلہ کا بیٹا ہُو سِیع اِسرا ئیل پر سامرِ یہ میں سلطنت کرنے لگا اور اُس نے نَو برس سلطنت کی۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:1-3