اور اُس نے اُوپر کے بَیت حورو ن اور نِیچے کے بَیت حورو ن کو بنایا جو دِیواروں اور پھاٹکوں اور اڑبنگوں سے مضبُوط کِئے ہُوئے شہر تھے۔