۲- توارِیخ 6:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تب سُلیما ن نے کہا خُداوند نے فرمایا ہے کہوہ گہری تارِیکی میں رہے گا۔

2. لیکن مَیں نے ایک گھر تیرے رہنےکے لِئے بلکہ تیری دائِمی سکُونت کے واسطےایک جگہ بنائی ہے۔

3. اور بادشاہ نے اپنا مُنہ پھیرا اور اِسرائیل کی ساری جماعت کو برکت دی اور اِسرائیل کی ساری جماعت کھڑی رہی۔

4. سو اُس نے کہا خُداوند اِسرائیل کا خُدا مُبارک ہو جِس نے اپنے مُنہ سے میرے باپ داؤُد سے کلام کِیا اور اُسے اپنے ہاتھوں سے یہ کہہ کر پُورا کِیا۔

۲- توارِیخ 6