یعنی دونوں سُتُون اور کُرے اور دونوں تاج جواُن دونوں سُتُونوں پر تھےاور سُتُونوں کی چوٹی پر کے تاجوں کے دونوں کُروں کوڈھانکنے کی دونوں جالِیاں۔