۱-کُرِنتھِیوں 9:26-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

26. پس مَیں بھی اِسی طرح دَوڑتا ہُوں یعنی بے ٹِھکانانہیں ۔ مَیں اِسی طرح مُکّوں سے لڑتا ہُوں یعنی اُس کی مانِند نہیں جو ہوا کو مارتا ہے۔

27. بلکہ مَیں اپنے بدن کو مارتا کُوٹتا اور اُسے قابُو میں رکھتا ہُوں اَیسا نہ ہو کہ اَوروں میں مُنادی کر کے آپ نامقبُول ٹھہرُوں۔

۱-کُرِنتھِیوں 9