۱-کُرِنتھِیوں 4:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس جب تک خُداوند نہ آئے وقت سے پہلے کِسی بات کا فَیصلہ نہ کرو ۔ وُہی تارِیکی کی پوشِیدہ باتیں رَوشن کر دے گااور دِلوں کے منصُوبے ظاہِر کر دے گا اور اُس وقت ہر ایک کی تعرِیف خُدا کی طرف سے ہو گی۔

۱-کُرِنتھِیوں 4

۱-کُرِنتھِیوں 4:2-12