۱-کُرِنتھِیوں 4:20-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. کیونکہ خُدا کی بادشاہی باتوں پر نہیں بلکہ قُدرت پر مَوقُوف ہے۔

21. تُم کیا چاہتے ہو؟ کہ مَیں لکڑی لے کر تُمہارے پاس آؤں یا مُحبّت اور نرم مِزاجی سے؟۔

۱-کُرِنتھِیوں 4