14. مگر نفسانی آدمی خُدا کے رُوح کی باتیں قبُول نہیں کرتا کیونکہ وہ اُس کے نزدِیک بیوُقُوفی کی باتیں ہیں اور نہ وہ اُنہیں سمجھ سکتا ہے کیونکہ وہ رُوحانی طَور پر پرکھی جاتی ہیں۔
15. لیکن رُوحانی شخص سب باتوں کو پرکھ لیتا ہے مگر خُودکِسی سے پرکھا نہیں جاتا۔
16. خُداوند کی عقل کو کِس نے جاناکہ اُس کو تعلِیم دے سکے؟مگر ہم میں مسِیح کی عقل ہے۔