۱-کُرِنتھِیوں 16:20-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. سب بھائی تُمہیں سلام کہتے ہیں ۔پاک بوسہ لے کر آپس میں سلام کرو۔

21. مَیں پَولُس اپنے ہاتھ سے سلام لِکھتا ہُوں۔

22. جو کوئی خُداوند کو عزِیز نہیں رکھتا ملعُون ہو ۔ ہمارا خُداوند آنے والا ہے۔

23. خُداوند یِسُو ع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے۔

24. میری مُحبّت مسِیح یِسُو ع میں تُم سب سے رہے ۔ آمِین۔

۱-کُرِنتھِیوں 16