۱-کُرِنتھِیوں 14:38-40 Urdu Bible Revised Version (URD)

38. اور اگر کوئی نہ جانے تو نہ جانے۔

39. پس اَے بھائِیو! نبُوّت کرنے کی آرزُو رکھّو اور زُبانیں بولنے سے منع نہ کرو۔

40. مگر سب باتیں شایستگی اور قرِینہ کے ساتھ عمل میں آئیں۔

۱-کُرِنتھِیوں 14