۱-کُرِنتھِیوں 11:29-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. کیونکہ جو کھاتے پِیتے وقت خُداوند کے بدن کو نہ پہچانے وہ اِس کھانے پِینے سے سزا پائے گا۔

30. اِسی سبب سے تُم میں بُہتیرے کمزور اور بِیمار ہیں اور بُہت سے سو بھی گئے۔

31. اگر ہم اپنے آپ کو جانچتے تو سزا نہ پاتے۔

۱-کُرِنتھِیوں 11